ابنا: غرب اردن کے شہروں نابلس اور الخليل ميں مظاہرين پر اسرائيلي فوج نے آنس گيس اور ربر کي گوليوں سے حملے کئے، حملے ميں کچھ مظاہرين کے زخمي ہونے کي اطلاعات ہيں ـ
بيلين کے علاقے ميں بھي سيکڑوں لوگوں نے مظاہرے کئے اور فلسطيني انتظاميہ کے وزير اعظم سلام فياض نے بھي مظاہروں ميں شرکت کي-
.....
/169